سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہوگئے ہیں اور دفتری امور میں ہیلتھ گائیڈ لائینز کو مدنظر رکھ رہے ہیں
صدر مملکت کورونا کا شکار,ایوان صدر کا نگہبان کون، صدر مملکت عارف علوی کے بیماری کے باعث خود کو قرنطینہ کر لیا، صدر کی غیر موجودگی میں ایوان صدر کے امور ٹھپ ہو کر رہ گئے
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سےجاپانی سفیر کونینوری ماتسودہ کی ملاقاتباہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال، ترجمان پاک بحریہ
اسلام آباد:ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے 12 رکنی وفد نے چیف جسٹس گلزار احمد سے ملاقات کی،اعلامیہ سپریم کورٹ
کراچی۔ اسٹیل مل کی مختلف مصنوعات کو اوپن نیلامی میں خریدنے والے ڈیلر پریشانی کا شکار ہوگئے۔ اسٹیل مل کو ٹیکس کے ساتھ 27 کروڑ روپے دینے والے ڈیلروں کو پولیس نے خام مال اٹھانے سے روک دیا۔