بہاولپور (پبلک نیوز) تبدیلی سرکار کا ایک اور یوٹرن، جنوبی پنجاب کے عوام کو دیا گیا لولی پاپ واپس لے لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ جنوبی ہنجاب سیکرٹریٹ کی پاورز واپس لے لیں۔ گورنر پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔
سیکرٹریز اور ایڈشنل چیف سیکریٹری سے تمام اختیارات واپس لے لیے گئے۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے اعلان کے بعد 15 محکموں کے سیکرٹریز بہاولپور اور ملتان تعینات کیے گئے تھے۔