حکومت ، اپوزیشن  نے جوڈیشل کمیشن کیلئے اپنے ارکان نامزد کردیئے

حکومت ، اپوزیشن  نے جوڈیشل کمیشن کیلئے اپنے ارکان نامزد کردیئے

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق حکومت اوراپوزیشن نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد نئے جوڈیشل کمیشن کے لئے اپنے ارکان نامزد کردیئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  قو می اسمبلی سے  بلاول بھٹو اور سینیٹ سے عرفان صدیقی  حکومتی اتحاد کی نمائندگی کریں گے  جبکہ پی ٹی آئی  کے سینیٹ سے شبلی فراز  اور  قو می اسمبلی سے عمرا یوب جوڈیشل  کمیشن کا حصہ ہوں گے ۔

واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین کے تحت دونوں ایوانوں سے چارارکان کے نام طلب کئے تھے ۔

Watch Live Public News