وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال کے باعث حکومت کو سخت فیصلے کرنے پڑے۔ سخت فیصلوں کے باعث کورونا کیسز میں کمی نظرآئی۔ پاکستان میں اب کورونا کیسز کی مثبت شرح4فیصد پر آگئی ہے
پانی کی وجہ سے سامنے آنے والے ایشو پر سندھ حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ حکومت نے اس حوالے سے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے عائشہ کو انصاف فراہم کر دیا
یکم جولائی سے مزدوروں کی کم از کم اجرت 21ہزار روپے مقرر، ویج بورڈ نے اعلامیہ جاری کردیا
چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پی پی سینیٹر بہرہ مند تنگی کو جھاڑ پلا دی