ان سے قبل یہ ریکارڈ آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کے پاس تھا، انھوں نے 2019 میں 20 اننگز میں 748 رنز بناکر ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔ محمد رضوان نے یہ اعزاز 14 ویں اننگز میں حاصل کیا. واضح رہے پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں گزشتہ روز ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے..@iMRizwanPak's dream year continues!????????????
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 31, 2021
Congratulations on the T20I record.#HarHaalMainCricket | #BackTheBoysInGreen | #WIvPAK pic.twitter.com/ZgmKJEA1Qq
گیانا(ویب ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے. قومی بلے باز ایک سال کے دوران سب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ انہوں نے کیلنڈر ایئر 2021میں 752 رنز سکور کیے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف اننگز میں 43واں رنز لے کر محمد رضوان نے یہ سنگ میل عبور کیا۔