پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،یکم اکتوبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،یکم اکتوبر 2021
سازگار موسمی حالات کے باعث ملک میں ڈینگی کی وبا پھیلنے کا خطرہ۔ محکمہ موسمیات نے موسمی حالات کو مڈ نظر رکھتے ہوئے ڈینگی الرٹ جاری کر دیا این ایچ اے نے جگلوٹ اسکردو روڈ کے مکمل ہونے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ جگلوٹ اسکردو سڑک 30 اکتوبر کو مکمل ہوجائے گی۔ وزیراعظم عمران خان جگلوٹ سکردو روڈ کا افتتاح کرینگے جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیار کا درجہ دے دیا گیا۔ جناح انٹر نیشنل ائیر پورٹ بوئنگ اور ائیر بس طیاروں کے لئے مستند قرار پاکستان ٹوبیکو کمپنی جہلم سے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا آغاز کیا گیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی خیبرپختونخوا کے ضرورت مند ذہین طالب علموں کے لئے خوشخبری۔ محکمہ اعلی تعلیم کا فرنٹئیر ایجوکیشن فاونڈیشن کے تحت 1300 طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔