کمشنر دیامر استور ڈویژن دلدار احمد ملک نے گلگت بلتستان میں سیاحوں کی داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ایگزون موبل کی جانب سے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے بے بنیاد الزامات کےحوالے سے میرے خط کا جواب موصول ہوگیا ہے پی آئی اے کا عاشورہ کے موقع پر عراق کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان، پی آئی اے زائرین کی سہولت کیلئے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے نجف کیلئے براہ راست پروازیں چلائے گا نیپرا نے نیلم جہلم پن بجلی گھر منصوبے کا ٹیرف بڑھانے کی واپڈا کی درخواست رد کر دی۔ ن لیگی دور میں بننے والے نیلم جہلم منصوبے کی تعمیری لاگت 506 ارب روپے پر پہنچ گئی سیشن عدالت نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے سائبر کراٸم کے مقدمہ میں نذیر چوہان کی ضمانت مسترد کی