بھارتی ماڈل و اداکارہ پونم پانڈے  32 سال کی عمر میں چل بسیں

بھارتی ماڈل و اداکارہ پونم پانڈے  32 سال کی عمر میں چل بسیں

(ویب ڈیسک )  معروف بھارتی ماڈل و اداکارہ پونم پانڈے32 سال کی عمر میں  چل بسیں۔

پونم پانڈے کینسر کی مرض میں مبتلا تھیں،   پونم پانڈے کا علاج جاری تھا،دوران علاج  ہی انکی موت ہوگئی۔ اداکارہ پونم پانڈے کی موت کی  انکی ٹیم نے انکے سوشل میڈیا اکاؤنٹ  پر دی۔

پونم پانڈے کی ٹیم نے لکھا کہ   آپ کو یہ بتاتے ہوئے بہت دُکھ ہورہا ہے کہ ہم نے اپنی پیاری پونم پانڈے کو سروائیکل کینسر کی وجہ سے کھو دیا ہے، پونم پانڈے کے لیے دُعا کریں اور اُنہیں یاد کریں۔

Watch Live Public News