عظمی بخاری نے فیاض چوہان کی آفر ٹھکرا دی

عظمی بخاری نے فیاض چوہان کی آفر ٹھکرا دی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں نے عظمی بخاری صاحبہ کو آفر کی کہ آج مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہیں اور پہلی باری بھی دینے کو تیار تھایکن عظمی بخاری صاحبہ نے ہمت نہ کی۔!

صوبائی وزیر نے اپنی ٹویٹ ایک ویڈیو کے جواب میں دی، جس میں عارف ملک نامی صارف نے لکھا فیاض چوہان کی عظمی بخاری کو پنجاب اسمبلی میں مشترکہ پریس کانفرنس کی آفر ۔دونوں میں خوب مکالمہ ہوا ۔کسکا نقط نظر اچھا ہے فیصلہ عوام کرے ۔

بعدازاں اپنے ایک ٹویٹ میں عظمیٰ بخاری جواب دیا میں نے تو کہا تھا،استعفے دے کے آجاو، میرے ساتھ کھڑے ہونے کے مقدر نہیں ہیں آپ کے،منافقت چھوڑ دو

Watch Live Public News

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔