وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کےلیے مشکل فیصلے کرنا پڑے۔ اس سال امتحانات ضرورہوں گے۔ امتحانات کےبغیرکوئی بھی پاس نہیں ہوگا۔ 9ویں اور 10ویں کے امتحانات صرف اختیاری مضامین اور ریاضی کا ہوگا۔ انٹرمیڈیٹ میں صرف اختیاری مضامین کا امتحان ہوگا۔ 10جولائی کے بعد 9ویں اور 10ویں کے امتحانات ہوں گے
پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں کے ملازمین کو ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکنڈری ہیلتھ کی جانب سے مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے
پراپرٹی سے جڑے کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری، پراپرٹی ڈویلپرز، پروموٹرز اور مارکیٹنگ والوں کو ٹیکس نیٹ میں ریلیف دینے کی تیاریاں
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان کا وکلاءو سائلین کے لئے انقلابی اقدام، تحصیل و ضلع کی سطح پر عدالتی سہولت مراکز قائم کرنے کا حکم
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے ملک بھر میں ماس ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے