پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی جگہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک افیئر تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ شروع میں بینظیر سے میری دوستی تھی،نوازشریف کوبھی ذاتی طورپرجانتا تھا۔ جب پہلی دفعہ میں سیاست میں آیاتواکرام سہگل نےمجھےاپناگارڈفراہم کیا۔ سیاست میں آنےسےقبل ملکی سیاسی نظام کےبارےمیں زیادہ علم نہیں تھا محرم الحرام سے متعلق ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق جاری، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا قومی اسمبلی اجلاس کے بعد حکومتی ارکان میں تلخ کلامی، ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی. معاون خصوصی علی نواز اعوان اور شکور شاد میں تلخی، ایک دوسرے کو دھمکیاں. بالی ووڈ گلوکار اور اداکار یو یو ہنی سنگھ کی اہلیہ شالینی تلوار نے ان کے خلاف گھریلو تشدد، جنسی تشدد، ذہنی ہراسانی اور مالی دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرایا ہے