مسٹر پرفیکشنسٹ کے بیٹے جنید خان کی دوسری فلم 7 فروری کو ریلیز

junaid khan in loveyapa
کیپشن: junaid khan in loveyapa
سورس: google

ویب ڈیسک :بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان دوسری فلم  ’’ لو یاپا’’ کا افتتاح آج سے گانا ریلیز کرنے سے کریں گے، فلم 7 فروری کو ریلیز کی جارہی ہے۔

  یادرہے اداکار جنید خان نے   فلممہاراج‘ سے  بالی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ 

جنید خان گانے کی ریلیز سے قبل آج تھیٹر میں پلے کرینگے۔ لائیو تھیٹر پرفارمنس  کے دوران اہم بالی وڈ اسٹارز ان کے ساتھ ہوں گے۔ یادرہے فلم میں جھانوی کپور کی بہن اداکارہ خوشی کپور بھی کاسٹ میں شامل ہیں ۔

یہ فلم 7 فروری 2025 کو Zee Studios کے ذریعے دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم کے بعد جنید خان سائی پلوی کے ساتھ بھی ایک فلم کریں گے۔

Watch Live Public News