وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 44واں اجلاس، 4 گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں اہم فیصلے، پنجاب کابینہ کاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے احسن اقدام
پاکستان سے بیرون ملک جانے اور آنے والوں کے لیے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی ہے
کورونا وائرس کی وجہ سے فزیکل جسمانی سرگرمیاں بالکل بند ہو گئی تھیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر پاکستان ٹیلی وژن کے تحت "ٹیلی سکول" کے نام سے تعلیمی چینل کا آغاز کیا گیا تھا
انڈونیشیا کے شہریوں کے لیے سال 2021 کے لیے حج منسوخ کر دیا گیا۔ رواں برس انڈونیشین شہری حج کے لیے نہیں جا سکیں گے
پاکستان میں ایس او پیز پر کتنے فیصد عمل ہوا؟ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردیئے گئے