قوم کوان کےکسی ریلیف پیکج پریقین نہیں،قوم سےخطاب کرکےجھوٹ میں مزیداضافہ نہ کیاجائے،مریم اورنگیزب کاکہناہےعمران خان نے 3 سال میں صرف مہنگائی،بےروزگاری اور معاشی تباہی کاپیکج دیا،پاکستان خطےکامہنگاترین ملک بن چکاہے،این آر او کے ذریعے اپنے اے ٹی ایمز کو ریلیف دیا گیا،کرپشن کاخاتمہ کرنےکی باتیں کرنےوالوں نےچیئرمین نیب کوہٹانےکااختیاراپنےہاتھ میں لےلیا ملکی امن امان کی صورتحال اور سیاسی معاملات پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے،وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تاریخی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے،ملک کی 53 فیصد آبادی کو فائدہ پہنچے گا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں وزیراعظم نےفوادچودھری اوراعظم سواتی کی حمایت کرکےالیکشن کمیشن پرحملہ کیا،کسی کو بھی مشکل حالات میں قومی ادارےکونشانہ بنانےکی اجازت نہیں دیں گے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت رحمت العالمینﷺ اتھارٹی کااجلاس، وزیراعظم نے کہا کہ مثبت تبدیلیاں لانےکےلیے نبی کریمﷺکی روایات پرعمل کرناہوگا، نوجوانوں کوغیراخلاقی ثقافت کےحملےسےبچانےکےلیےاقدامات کی ضرورت ہے،سیرت طیبہﷺکی روشنی میں نصاب میں تبدیلیاں متعارف کرانےکی ہدایت لاہور میں این اے 133 کےضمنی انتخابات،کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف تحریک انصاف کے جمشید اقبال چیمہ نے اپیلٹ ٹربیونل سے رجوع کرلیا،جمشید اقبال چیمہ کی اپیل میں ریٹرننگ آفیسر اور اعتراض کرنے والے امیدواروں کو فریق بنایا گیا ہے