یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 38 روپے کا اضافہ۔ نوٹیفیکیشن جاری پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ احساس پروگرام کی ٹیم نے 3سا ل میں ڈیٹا اکٹھا کیا.بغیر ڈیٹا کے سبسڈی دینا آسان نہیں تھا.مجھے جب حکومت ملی تھی تب معاشی حالات بہت خراب تھے بڑھتے اسٹریٹ کرائم میں کمی لانے کے لئے پولیس کی ایک اور حکمت عملی۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کو مزید متحرک کرنے کا فیصلہ ڈی آئی جی ویسٹ کا زمینوں پر مبینہ قبضے اور کرپشن کی شکایات پر ایکشن۔ سُرجانی ٹاؤن اور منگھوپیر تھانوں کی مکمل نفری تبدیل کردی گئی کراچی (پبلک نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ دورہ سندھ پر کراچی پہنچ گئے