وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ آزادجموں و کشمیر میں رول آف لاء کی عملداری یقینی بنائیں گے۔ کرپشن سے پاک ریاست ہمارا مشن ہوگا۔ پاکستان جیسے احتساب کے نظام کو آزادکشمیر میں بھی نافذ کریں گے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو 5 فیصد اضافی نمبر دینے کا اعلان کردیا پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت سے کسی بھی قسم کی مشاورت نہ کرنے کا اعلان کردیا ترین گروپ کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو منع کیا تھا کہ مذہبی معاملات پر بیان بازی نہ کرے۔ نذیر چوہان اپنی مرضی سے گروپ میں آیا زبردستی نہیں لائے تھے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مطابق اس وقت مجموعی طور پر کررونا کے 45 مریض داخل ہیں جبکہ 15پازیٹیو ہیں