پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 4 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 4 جولائی 2021
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ۔ بلاول بھٹو کا طیارہ کراچی سے اسلام آباد جا رہا تھا پاکستان میں لگائی جانے والی ویکسین کی تعداد 1 کروڑ سڑسٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ جون میں 8 لاکھ 23 ہزار سے زائد ویکسین لگائی گئیں سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کی ہدایت پر شہریوں کی سہولت اور آسانی کے لئے جامعہ ٹریفک پلان مرتب کردیا گیا۔ شہر کی 12 مویشی منڈیاں میں موثر ٹریفک پلان کے لیے نفری تعینات کردی گئی شہر کی رہائشی فیملی دریائے سندھ اٹک خورد کے مقام پر پکنک منا رہے تھے کہ نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا جسے بچاتے 2 افراد مزید ڈوب گئے شہر اور گردونواح میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔