بھارتی انتخابات کے نتائج آنا شروع، بی جے پی کو 292 نشستوں پر برتری

بھارتی انتخابات کے نتائج آنا شروع، بی جے پی کو 292 نشستوں پر برتری
کیپشن: The results of the Indian elections are coming in, the BJP is leading in 292 seats

ویب ڈیسک: اس بار 400 پار، بی جے پی کا انتخابی نعرہ مذاق بن گیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج کا اعلان کرنا شروع کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق بی جے پی کو 292 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ بھارت اتحاد کو 232 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ 

تجزیہ کاروں کے مطابق مودی کو الیکشن میں جیت تو ملی ہے تاہم مودی کے بیانیے کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 

تاہم ابھی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

Watch Live Public News