فزیکل ڈیسیبل  T-20 ، ٹورنامنٹ گریڈ ون اور ٹو کیٹیگری میں کھیلا جائے گا

فزیکل ڈیسیبل  T-20 ، ٹورنامنٹ گریڈ ون اور ٹو کیٹیگری میں کھیلا جائے گا
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک: فزیکل ڈیسیبل  T-20چیمپیٸن شپ میں ٹورنامنٹ گریڈ ون اور ٹو کیٹیگری میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی فاونڈیشن کے زیر اہتمام فزیکل ڈیسیبل  T-20 چیمپیٸن شپ کے سلسلہ میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران امیر الدین نے کہا کہ ہمارا ٹورنامنٹ کا مقصد ہے ورلڈ کپ کی تیاری, ٹورنامنٹ گریڈ ون اور ٹو کیٹیگری میں کھیلا جائے گا, گریڈ ون اور ٹو میں 8٫8 ٹیمیں کھیلے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں ورلڈ ڈیسیبل ڈے کے موقع پر ورلڈ کپ شروع ہو گا, بی سی سی آئی سے ہمارے رابطے ہیں , کووڈ کے بعد سے ہماری  ایکٹیویٹی سلو ہوگئی لیکن ہم اس ٹورنامنٹ سے ایک دفعہ پر اپنے حوصلہ بڑھا سکتے ہیں۔

اس موقع پر امیر الدین نے کہا کہ شاہد آفریدی فائونڈیشن کے شکر گزار ہیں۔

دوسری جانب سی ای او توصیف شاہ نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کو اچھے سے دیکھا سکھے گے ہمارے لئے اچھا ہوگا, ٹورنامنٹ کو کامیاب کرنے میں میڈیا کا بہت بڑا رول ہوگا۔

Watch Live Public News