پاکستانی طلباء پر حملے کی فوٹیج سامنے آگئی

پاکستانی طلباء پر حملے کی فوٹیج سامنے آگئی
کیپشن: پاکستانی طلباء پر حملے کی فوٹیج سامنے آگئی

ویب ڈیسک: کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانی طلبا کے ہاسٹلز پر حملوں کی فوٹیج سامنے آگئی۔
سینئر صحافی بشیر چودھری کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ ڈنڈوں لاٹھیوں سے لیس مصری طلبا کا ایک جھنڈ معصوم پاکستانی طلباپر حملہ آور ہے ۔ ویڈیو میں نظر آنے والے مناظر دردناک ہیں ۔