پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،4ستمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،4ستمبر2021
وزیراعظم عمران خان کے پسندیدہ تفریحی مقام نتھیاگلی کی سنی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے نتھیا گلی سے جڑے گلیات کو بڑا سیاحتی مرکز بنانے کا فیصلہ کر لیا فغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجشیر وادی پر رات سے قبضہ کر لیا گیا ہے۔ امارت اسلامی افغانستان کے آفیشل اردو ہینڈل سے اس بارے ایک ویڈیو ٹویٹ کی گئی ہے صوبائی وزیر و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ترجمان بے بنیاد باتیں کر رہے ہیں۔ اصلی کنیزہ نے کسی اور کا غم و غصہ پی ٹی آئی پر نکال دیا اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے پرچے ملتوی کر دیئے۔ اس حوالے سے بورڈ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے وطن کے لیے کوئی قربانی نہیں دی۔ انھوں نے اپنی ناکامیوں کو کسی اورکےسرتھوپنےکی کوشش کی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔