پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے،05اپریل 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے،05اپریل 2021

کورونا کے بڑھتے وار لاہور کے 9اور ملتان کےمزید 2علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ. زیادہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والوں علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے۔ لاہور میں کیولری گراؤنڈ،پنجاب ایمپلائی ہاؤسنگ سوسائٹی،ماڈل ٹاؤن ایف اور ای بلاک میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔سارہ اسلموزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ترجمانوں کا اجلاس ختم. شیخ رشید. مراد سعید. شبلی فراز، فواد چوہدری، حماد اظہر، اعجازچوہدری و دیگر کی شرکت. اجلاس میں معاشی اعشارئے،رمضان پیکج اور شوگر اسکینڈل پر بریفنگ . ترجمانوں نے گھبرانے کی اجازت مانگنے والی خاتون کی کال کا تزکرہ چھیڑ دیا

حکومت گرانے والے آج خود گرے ہوئے ہیں، نوٹسز بھیجنے کے بعد اب پیٹ پھاڑنے اور گھسیٹنے کا شو بھی لگنے والا ہے، یہ جماعتیں جمہوریت صرف ذاتی تحفظ کو ہی سمجھتے ہیں، کبھی ملکی، عوامی مفادات پر یہ جماعتیں کٹھی نہیں ہوئی، خرم شیرزمان

طیبہ نامی خاتون نے نیب چیئرمین کے خلاف ہراساں کرنے کی درخواست دی تھی.دس مئی کو وزیراعظم پورٹل پر شکایت گئی، کچھ عرصہ بعد وہ ہی ویڈیو ٹی وی پر چل گئی، قادر پٹیل. پہلے طیبہ نامی خاتون کو کہا گیا کہ آپ کی شکایت انسانی حقوق وزارت کو بھیج دی ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔