جمعے کے روزپی سی بی سےایک اور استعفیٰ آگیا

جمعے کے روزپی سی بی سےایک اور استعفیٰ آگیا
کیپشن: جمعے کے روزپی سی بی ایک اور استعفیٰ آگیا

پبلک نیوز:(شکیل خان) ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن پی سی بی عالیہ رشید مستعفی ہوگئی۔

تفصیلا ت کے مطابق عالیہ رشید نے عہدے سےمستعفیٰ ہونے کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔

عالیہ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر(ایکس)پر پیغام میں کہا ہے کہ میں پی سی بی کے بطور ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عہدے سےمستعفی ہو رہی ہوں۔

ذرائع کے مطابق سابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کو ڈائیریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔

Watch Live Public News

اسپورٹس رپورٹر

 محمد شکیل خان ایک نوجوان اسپورٹس رپورٹر ہیں جو نہ صرف فیلڈ میں متحرک ہیں بلکہ دنیا بھر میں ہونے والے اسپورٹس ایونٹس اور خصوصا کرکٹ کے حوالے سے اپنے قارئین کو باخبر رکھا اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں۔