پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،5اگست2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،5اگست2021
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں انسانی حقوق کی صورتحال تشویشناک ہوچکی ہے۔ 5 اگست 2019 سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں تیزی آئی۔ مقبوضہ کشمیر کے لوگ یو این قراردادوں کے تحت حق خود ارادیت کا مطالبہ کر رہے ہیں صوبائی دارلحکومت کے علاقے ہنجروال سے لاپتا ہونے والی چار لڑکیوں کے کیس میں گرفتار ملزم کے تفتیش کے دوران اہم انکشافات عدالت نے نور مقدم کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے ماں باپ کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے استعفیٰ دے دیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کا یہ 18 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔