پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملازم ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کردیا لاہور (پبلک نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز ملک نے میدان مار لیا سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملازم ملک عدنان نے کہا ہے کہ میں پوری قوم اور حکومت کا شکر گزار ہوں۔ پریانتھا ایماندار اور ڈیوٹی کے لحاظ سے سخت تھے جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہنے سے ثابت ہوگیا عوام نے ضمنی انتخاب کو مسترد کر دیا۔ ٹرن آؤٹ انتہائی کم ہونے سے ضمنی انتخاب کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ این اے 133 میں لاہوریوں نے ضمنی انتخاب کو مسترد کر دیا۔