پبلک نیوز ہیڈ لائنز،رات 09بجے، 5 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈ لائنز،رات 09بجے، 5 فروری 2021

پاکستان کی بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی پیشکش

شہباز شریف برطانوی اخبار ڈیلی میل پر ہتک عزت کا کیس جیت گئے، عدالت نے شہباز شریف کے حق میں فیصلہ دے دیا

بلاول بھٹو نے عمران خان کو استعفے کی نئی تاریخ دے دی

پاکستانی فائٹر کا کشمیریوں کو بڑا تحفہ، مکس مارشل آرٹس پاکستانی مجتبی نے بھارتی راہول کو دھول چٹا دی

کے ٹو پر کوہ پیماؤں کا جنون منفی 65 ڈگری کے سامنے سیسہ پلائی دیوار، محمد علی سدپارہ 8 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ گئے

Watch Live Public News