پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،6 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،6 جولائی 2021
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ کابینہ کو امریکی فوج کے افغانستان سے انخلاء، افغان امن عمل پر بات ہوگی وزارت خزانہ پنجاب انتظامی طور پر افسران کے باہمی تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ڈی جی ایس بی سی اے نے کہا ہے کہ کل سے روزانہ 10 غیرقانونی تعمیرات مسمار کی جائیں۔ آپریشن کے لئے ضرورت کے مطابق پرائیویٹ نفری کی مدد بھی لی جائے مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل ابھی بھی اپنی دائیں ٹانگ میں درد محسوس کر رہے ہیں، لہٰذا وہ 5 سے 6 جولائی تک ڈربی میں شیڈول آخری دونوں پریکٹس سیشنز میں شرکت نہیں کریں گے بارات لے کر واپس آنے والی دلہا دلہن کی گاڑی کو حیات نہر کے قریب حادثہ، کراسنگ کے دوران تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے جا گھسی، 1 خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔