سندھ حکومت نے ملک میں چینی مہنگی ہونے کا ذمہ داروفاق کو قرار دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں چینی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے چینی کی قیمت بڑھ گئی ہے حکومت نے رات گئے عوام پر پٹرول بم گرادیا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ،پٹرول 8 روپے 3 پیسے بڑھ کر 145 روپے 82 پیسے فی لٹرہوگیا،ہائی اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 14 پیسے مہنگا،نئی قیمت 142 روپے 62پیسے ہو گئی،لائٹ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 72 پیسے اضافے سے114 روپے تک جا پہنچی شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کو ظالمانہ اقدام قراردے دیا،کہا ظالم حکمرانوں نے ایک بار پھرغریب کش اقدام کیا پاکستان میں اس کی مثال نہیں ملتی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کے نوٹس لینے سے قیمتیں مزید بڑھتی ہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھنے عوام کا بھرکس نکل گیا،200 ارب ڈالر تو واپس نہیں ہوئے لیکن مہنگائی ،بیروزگاری اور بداخلاقی کا سونامی ضرور آگیا