انہوں نے کہا کہ عمران خان مطمئن ہیں اور الیکشن منوا کے ہی رہیں گے، وہ اسمبلیوں کی تحلیل بھی الیکشن کے اعلان کے انتظار میں 30 دسمبر تک لے کر گئے ہیں۔ شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ کاروبار تو بند ہی تھا لیکن انتقام میں سینٹورس مال بھی بند کروا دیا گیا ہے۔مفتاع اورڈاردونوں نااہل ثابت ہوئےنااہلی کی سزاعوام بھگت رہی ہےڈارکےساتھ فضل الرحمان بھیIMF کوآنکھیں دیکھانےلگےہیں عمران خان مطمین ہیں اورالیکشن منواکےرہیں گےاسمبلیوں کی تحلیل بھی الیکشن کےاعلان کےانتظارمیں30دسمبرتک لےکرگئےہیں کاروبارتوبندہی تھاانتقام میں سینٹورس مال بھی بندکرادیا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) December 6, 2022
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اسحاق ڈار کے ساتھ اب مولانا فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے لکھا کہ مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار دونوں ہی نااہل ثابت ہوئے ہیں جن کی نااہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں۔