سندھ میں پیر سے دوکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
پاکستانی اسٹار ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لئے ایک دل دہلانے والا نوٹ شیئر کیا
بائی پاس کے قریب اشرف سومرو کے گھر کی چھت کا بیرونی حصہ گرگیا۔ طوفانی ہواؤں اور بارشوں نے تباہی مچا دی
پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کے متوقع ماؤں کے لیے ’حاملہ‘ لفظ کی بجائے فیملی وے استعمال کرنے پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی
ڈام بندربھڑہ کے ساحل پر پکنک مناتے ہوئے دو خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں