ایف بی آر کے افسران ، اہلکاروں پر میڈیا سے رابطوں پر پابندی عائد

ایف بی آر کے افسران ، اہلکاروں پر میڈیا سے رابطوں پر پابندی عائد

(ویب ڈیسک )  فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر)  کے افسران  اور اہلکاروں پر میڈیا سے رابطوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مجاز اتھارٹی سے پیشگی اجازت کے بغیر میڈیا سے رابطوں اور بات چیت کنڈکٹ رولز کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ   افسران و اہلکاروں سوشل میڈیا کے استعمال پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ صرف ترجمان ایف بی آر کو میڈیا کے رابطوں اور بات چیت کرنے کی اجازت ہوگی۔

Watch Live Public News