بلوچستان کےعلاقے ماشکیل میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں8 افراد جاں بحق ہوگئے
نوشہرو فیروز : ڈہرکی ٹرین حادثہ کے باعث روکی گئی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کا ایک مسافر انتقال کر گیا ۔ریلوے پولیس
132 کے وی گرڈ اسٹیشن سٹیلائٹ ٹاون سے باہر میں ہول میں آتشزدگی . گرڈ اسٹیشن سے منسلک 6 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی میں عارضی تعطل
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت بجٹ تجاویز سے متعلق اجلاس. ایم ڈی سٹاک ایکسچینج فرخ خان اور دیگر حکام کی بجٹ تجاویز بارے اجلاس میں شرکت. ایک وسیع کیپٹل مارکیٹ اہم اقتصادی اور سماجی مقاصد کے حصول میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، ایم ڈی
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 14 جون کو طلب کر لیا ۔ پنجاب اسمبلی کے 33 ویں اجلاس میں 2021 اور 2022 کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 14 جون کو دوپہر دو بجے طلب کیا گیا۔