پاکستان میں خواجہ سراؤں کے لیے پہلا سرکاری سکول کھول دیا گیا ہے جس میں اعلیٰ تعلیم یافتہ لیکچررز کی زیر نگرانی تعلیم و تربیت کا آغاز بھی ہو گیا ہے امتحانات کے معاملہ پر ایوان میں توجہ دلائو نوٹس پر بحث، ن لیگ کے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات نصاب مکمل کیے بغیر لیے جا رہے ہیں وزیراعظم عمران خان سے اپوزیشن حلیم عادل شیخ کی ملاقات کی اندرونی سامنے آ گئی، ملاقات میں سندھ حکومت کی گورننس ٹکٹوں کا معاملہ، مبینہ کرپشن، اہم شخصیات کی شمولیت پر ہوئی مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل ہیمسٹرنگ انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ بدھ کو کیے جانے والے ایم آر آئی اسکین میں انکشاف ہوا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین گریڈ تھری ٹیئر کا شکار ہیں۔وہ گزشتہ ہفتے ڈربی میں ایک پریکٹس سیشن کے دوران اس انجری کا شکار ہوئے تھے نادرا سندھ میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیوں ہوئے؟ اندرونی وجوہات سامنے آ گئیں۔