پبلک نیوز: چیرمین سینٹ صادق سنجرانی سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
تفصیلات کے مطابق چیرمین سینٹ صادق سنجرانی مدینہ میب روضہ رسول پر حاضری بھی دیں گے۔ چیرمین سینٹ نے ملک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔
واضح رہے کہ چیرمین سینٹ صادق سنجرانی دو روزہ دورے پر سعودی عرب گئے ہیں۔