حکومت پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن

حکومت پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن
کیپشن: حکومت پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن

پبلک نیوز: پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے اینٹی نارکاٹکس فورس کا پسنی بلوچستان میں بڑا آپریشن، تقریباً 2.05 کلوگرام ٹن منشیات ضبط ،ملزمان کوگرفتار کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق آپریشن کپر پوسٹ، پسنی بلوچستان کے دور رساں پہاڑی علاقے کے سخت موسم کیا گیا، آپریشن کے دوران ہیش کے 187 بیگ جن میں تقریباً 2.05 کلوگرام ٹن ضبط کی گئی اور منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔

ضبط کی گئی منشیات کو نارکاٹکس فورس کی ٹیم نے پیدل 2 راتوں کے اندر پوسٹ پر پہنچایا،ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے متعلقہ ادارے اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔

Watch Live Public News