پبلک نیوز: ایبٹ آباد ہزارہ بیشام غیر ملکیوں پر حملے کا معاملہ،2 ڈی آئی جیز اور 2 ڈی پی اوز کو معطل کردیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق ایبٹ آباد ڈی آئی جی ہزارہ محمد اعجاز خان اور ڈی آئی جی محمد ظفر جبکہ ڈی پی اوز میں محمد سلیمان اور جمیل اختر شامل ہیں۔
ایبٹ آباد دو ڈی آئی جیز جبکہ دو ڈی پی اوز کو معطل کرنے کے نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے۔
یاد رہے کہ ایبٹ آباد بیشام واقعے میں غیر ملکی باشندوں پر حملہ کیا گیا تھا۔