ملازمین کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی بنادی ہے، امید ہے شام تک احتجاج ختم ہوجائے گا، شبلی فراز
ملازمین کی40 فیصد تنخواہ بڑھانے پر تیار ہیں، احتجاج کے پیچھے سیاست ہوئی تو ملازمین نقصان میں رہیں گے، شیخ رشید
مریم نواز کا سرکاری ملازمین کی حمایت کااعلان، نہتے لوگوں کی پکڑدھکڑ، تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا
پہلے ویڈیو موجود ہوتی تو اپنے خلاف عدالت میں پیش کرتا، یادرکھیں، اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تواپوزیشن والے روئیں گے، خفیہ رائے دہی سے حکومت ک وزیادہ ووٹ ملیں گے ،ایک سیٹ کیلئے50 سے 70کروڑ روپے کاریٹ لگ رہا ہے،وزیراعظم کی کلرسیداں میں صحافیوں سے گفتگو
حکومت کا عوام کا بجلی کا ایک اور زوردارجھٹکا، فی یونٹ ایک روپے53 پیسےاضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، صارفین پر10 ارب کا بوجھ پڑگیا، قیمتوں کا اطلاق فروری کے بلوں پر ہوگا