خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 16 پیسے کی کمی سے 282 روپے 18 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے 34 پیسے پر بند ہوا تھا ۔Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/Y9DtSgq0jH#SBPExchangeRate pic.twitter.com/jGxi5Enb9T
— SBP (@StateBank_Pak) January 10, 2024
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی نئی قیمت 281 روپے 13 پیسے ہو گئی۔