حکومت کی جانب سے گاڑیوں پر عائد ٹیکسز میں کمی اور استثنا کے بعد نئی آٹو پالسیی کے تحت ٹویوٹا، سوزوکی اور کیا (KIA) نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے ساتھ ساتھ ہونڈا، ہنڈائی اور دیگر کمپنیوں کی جانب سے بھی گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتیں کم کی گئی ہیں۔ کورونا کے باعث پاکستان میں لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں سے 30 لاکھ افراد بے روزگار ہوئے جبکہ قریباً 67 لاکھ ملازمین کو آمدن میں کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گُتھی سلجھ گئی۔ خاتون ٹیچر کا قیمتی پلاٹ ہتھیانے والا جعساز گرفتار، مقدمہ درج۔ خاتون استاد نے کچھ عرصہ قبل ٹوئٹر پر معاملہ حل کرانے کی اپیل وزیر اعظم سے کی تھی. وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ رواں برس پاکستان اب تک 66 ہزار ٹن آم برآمد کر چکا۔ پنجاب سے آم اب مارکیٹ میں آنا شروع ہوا۔ لاک ڈاؤن اور پروازوں کی بندش نے برآمدات کو کم رکھا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کی نظر بندی میں توسیع کر دی گئی ہے۔