آرمی چیف سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات،باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال ،افغان امن میں پیشرفت اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانےپرغورکیاگیا۔نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کے مظالم کم نہ ہو سکے۔ مسجداقصی میں عبادت کےدوران فائرنگ سے600سےزائدزخمی ہوچکےہیں،تشویشناک صورتحال پراقوام متحدہ نےسیکورٹی کونسل کاہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ملک میں کورونا سے مزید 78 افراد انتقال کر گئے، مجموعی تعداد 18 ہزار 993 ہو چکی،، 3 ہزار 447 افراد میں وائرس کی تصدیق، مثبت کیسز کی شرح 9 اعشاریہ ایک دو فیصد رہی، فعال کیسز کی تعداد 80 ہزار 375 ہو گئی، 4 ہزار 846 کی حالت تشویشناکروزانہ ایک لاکھ افرادکوکوروناویکسین لگائی جارہی ہے،کوروناکی تیسری لہرکاعید کے بعدگراف اوپرجاسکتاہے،صوبائی وزیراطلاعات ناصرشاہ کی پریس کانفرنسپاکستان نےزمبابوےکوٹیسٹ سیریزمیں وائٹ واش کردیا،میزبان ٹیم کودوسرے ٹیسٹ میں 147رنزسےشکست دیکرنیاریکارڈقائم کردیا،شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نےپانچ پانچ کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا،حسن علی مین آف دی سیریز،محمدعابد مین آف دی میچ قرار۔