وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر غذائی تحفظ فخر امام، مشیروں اور معاونین سمیت صوبائی چیف سیکرٹریز اور دیگر حکام نے شرکت کی
پنجاب حکومت کا عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ، فیصلہ سول سیکرٹریٹ میں ایس او پیز جاری کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منعقد اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا افغانستان کا دورہ، آرمی چیف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات
وفاقی حکومت کا حدیبیہ پیپر ملز کیس کا از سر نو تحقیقات کرانے کا فیصلہ، فیصلہ قانونی ٹیم کی وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد کیا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی کاوشوں سے پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں مہنگائی میں کمی واقع ہوئی اور مہنگائی کا گراف روز بروز کم ہو رہا ہے