نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے سپیشن کے وزیر خارجہ جوز مینول الباریس نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔ افغانوں کو مشکل وقت میں تنہانہیں چھوڑیں گے کندیاں راجباہ میں دس فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا، منچن آباد میں نہر میں شگاف پڑنے کی اطلاعات، پانی لوگوں کی فصلوں میں داخل ہو گیا بوکن موڑ کے قریب خاوند نے 26 سالہ بیوی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ہے۔ جھلسنے والی لڑکی کو میجر عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے پاکستان میں کورونا کی ہلاکت خیزی جاری، مہلک وائرس نے مزید 83 زندگیاں نگل لیں۔ اموات کی مجموعی تعداد 26 ہزار 580 ہو گئی۔ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 689 نئے کیس رپورٹ