پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09بجے، 11 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09بجے، 11 فروری 2021

پاکستان میں کورونا بڑھنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 57 افراد جاں بحق، ایک ہزار 502 نئے کیسز رپورٹ، ایکٹیو مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 59 ہزار 93 ہوگئی، نیشنک کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر

حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی یقین دہانی

 پاک بحریہ کا خصوصی نغمہ "امن کی پکار" جاری، مشق میں 45 ممالک کی شرکت کر رہے ہیں، آج سے شروع ہونے والی مشقیں 16 فروری تک جاری رہیں گی

سینیٹ الیکشن کا شیڈول آج جاری کیا جائے گا، انتخابات کا انعقاد 3 مارچ کو متوقع

آج ہوگی چھکے چوکوں کی برسات، شائقین کو میچ کا بے صبری سے انتظار، لاہور قذافی سٹیڈیم میں آج پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا، میچ شام 6 بجے شروع ہوگا،   سیکورٹی کے سخت انتظامات

Watch Live Public News