پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،12اگست2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،12اگست2021
پاکستان کی جانب سے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ‘غزنوی’ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں زور دار دھماکہ، دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کسانوں کو جدید مشینری کے حصول کے لیے قرضے دیں گے۔ آئی ایم ایف نے مختلف ممالک کو 650ارب جاری کیے ہیں۔ پاکستان کو بھی 2.77ارب ڈالر 23اگست کو مل جائیں گے قومی ہیرو اولمپیئن ارشد ندیم اپنے آبائی شہر میاں چنوں پہنچ گئے ہیں۔ عوام کی جانب سے پاکستانی ایتھلیٹ کا شاندار استقبال کیا گیا رواں برس عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے حج آپریشن کو ایک بار پھر محدود کر دیا گیا تھا۔ سعودی حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے زائرین پر وبا کے پیش نظر پابندی عائد کر دی جبکہ سعودی عرب میں مقیم حج کرنے کے خواہشمند افراد کو اجازت دی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔