اسلام آباد: سوشل میڈیا پر گزشتہ روز کی معروف گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ کی کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار ایک روتی ہوئی لڑکی کو دلاسہ دے رہیں.
اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں عاطف اسلم کا کنسرٹ شدید بدنظمی کا شکار ہو گیا. لڑائی جھگڑے اور خواتین کو ہراساں کرنے پر عاطف اسلم نے شو بند کردیا۔
Atif Aslam left in the middle of his concert at Jinnah Convention Center, Islamabad after the male audience started harassing women present there #Islamabadconcert#AtifAslam #harassment pic.twitter.com/Fz5Z9W6bGP
— Media Insightpk (@minsightpk) December 12, 2021
اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں عاطف اسلم کے کنسرٹ کے باہر کے مناظر۔ لڑائی جھگڑے اور خواتین کو ہراساں کرنے پر عاطف اسلم نے شو بند کردیا۔ #پاکستان #عاطف_اسلام #کنسرٹ #Islamabad #AtifAslam https://t.co/bau0vK1GkS
— The Pakistan Daily (@ThePakDaily) December 12, 2021
اس کی ویڈیو ٹوئٹر پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین عاطف اسلم کے اس عمل کو خوب سراہ رہے ہیں۔ اگر ہماری قوم کا ہر فرد اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں تو شاید ہم پیچھے نہ رہیں ۔ واضح رہے کہ 2017 میں بھی کراچی میں ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا کہ عاطف اسلم کا کنسرٹ جاری تھا، جب لڑکیوں کو کسی مرد کی جانب سے حراساں کیا گیا تو وہ فوری کنسرٹ چھوڑ کر وہاں سے چلے گئے تھے۔