مسلم لیگ ن کوآزاد کشمیر میں بڑا دھچکا، سابق وزیراعظم سردار سکندر حیات نے ن لیگ چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کرلی، سردار سکندرحیات مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے بانی رہنماء تھے۔
وزیر اعظم کا دورہ لاہور، عمران خان سے سردار عثمان بزدار کی ملاقات، وزیراعلی نے وزیر اعظم کو پنجاب حکومت کے انتظامی امور پر بریفنگ دی، سینیٹ انتخابات پر پنجاب حکومت کی تیاری کے حوالے سے بھی آگاہ کیا
پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کےلئے4 نام فائنل کرلئے، شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، پلوشہ خان اور شہادت اعوان کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔
سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم نے خیبرپختونخوا کے لیے فارمولا بنالیا، اپوزیشن نے صوبے سے 4سیٹیں جیتنے کی حکمت عملی طے کرلی
سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ پر پی ڈی ایم کیوں گھبرا رہی ہے؟ اوپن بیلٹ انتخابات سے اپوزیشن کو نقصان نہیں فائدہ ہی ہوگا، گورنر پنجاب
راولپنڈی کے عوام کےلیے خوشخبری، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اہلیان راولپنڈی سے کیا وعدہ پورا کردیا، وزیراعظم عمران خان نے نالہ لئی منصوبے کی حتمی منظوری دے دی