مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا تارڑ کی ڈسکہ سے گرفتاری کے بعد رہائی، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کہتی ہیں کوئی مقدمہ یا کیس نہیں، حکومت نے عطاتارڑ کو اغوا کیا، لیگی رہنما ضمنی الیکشن کے لیے ڈسکہ میں موجود تھے
عثمان ڈار کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا، عثمان ڈار این اے 75 ڈسکہ میں اسجد ملہی کی انتخابی مہم میں شرکت کریں گے۔
پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کےلئے4 نام فائنل کرلئے، شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، پلوشہ خان اور شہادت اعوان کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ن لیگ کا راجہ ظفر الحق اور پرویز رشید کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا فیصلہ
سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم نے خیبرپختونخوا کے لیے فارمولا بنالیا، اپوزیشن نے صوبے سے 4سیٹیں جیتنے کی حکمت عملی طے کرلی
سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پیسے لینے اور دینے والوں کے چہرے سامنے آگئے ہیں، وفاقی وزیرفواد چودھری کی گڈ مارننگ پبلک میں گفتگو
13 سال میں لاہور کا فاریسٹ کور 70 فیصد کم ہوا ہے، ں دھند ایک طرح سے انسانوں کے لیے ایک خاموش قاتل ہے، بدقسمتی سے لاہور میں سموگ سمیت آلودگی سب سے زیادہ ہے، عمران خان