پارلیمنٹ کے باہر پولیس ، سرکار ی ملازمین  آمنے سامنے، پارلیمنٹ میں داخل ہونیکی کوشش

پارلیمنٹ کے باہر پولیس ، سرکار ی ملازمین  آمنے سامنے، پارلیمنٹ میں داخل ہونیکی کوشش

(ویب ڈیسک ) پارلیمنٹ کے باہر پولیس اور احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین آمنے سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین   پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں ۔ پارلیمنٹ کے باہر پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آگئے۔

  مظاہرین کی جانب سے خاردار تاریں ہٹانے کی کوشش کی گئی۔تاہم پولیس کی جانب سے مظاہرین کو پیچھے دھکیل دیا گیا۔

مظاہرین کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Watch Live Public News