پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے،12 مارچ 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے،12 مارچ 2021
چیئرمین سینیٹ کون ہوگا؟صادق سنجرانی یایوسف گیلانی، فیصلہ آج ہوگا، وزیراعظم سنجرانی کی جیت کیلئےپرعزم،سینٹرزکےاعزازمیں ظہرانہایوان بالا،اپوزیشن کے50،حکومت کےپاس48سینیٹرز، جماعت اسلامی،آزاد سینیٹر نسیمہ احسان کاووٹ فیصلہ کن ہوگا، سراج الحق کاحکومت،اپوزیشن امیداورکی حمایت نہ کرنےکااعلانحکومت نےڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئےمرزاآفریدی کونامزدکردیا، پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس میں صادق سنجرانی،مرزاآفریدی کی توثیقن لیگ کےسینیٹ الیکشن کیلئےدباؤڈالنےکےالزامات، سینیٹرعبدالکریم کا کہنا ہے کہ کال پرکہاگیایوسف گیلانی کوووٹ نہیں دینا، شاہدخاقان کہتے ہیں کہ حکومت جان بوجھ کرایوان بالاکومتنازع بنارہی ہے۔مولانا کا آصف زرداری اور نوازشریف کو ٹیلی فون، آصف زرداری کی مولانا کو یقین دہانی کہ ہوم ورک مکمل ہے، نوازشریف کی تمام سینیٹرز کے ووٹ کی یقین دہانیمریم نوازکاسینیٹرزکوفون کالزکرکےدھمکانےکاالزام، انھوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم امیدوارکوووٹ دینےسےروکاجارہاہے، بعض سینیٹرز نے ثبوت ریکارڈ کرلئے ہیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔