جمیعت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے بلاول زرداری کو 11 سوالوں کے جوابات دینے کا چیلنج کردیا وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دنیا کے 8 انٹیلی جنس چیف پاکستان آئے۔ بھارت میں صف ماتم بچھی ہے۔ مودی پنج شیر کی من گھڑت کہانیاں چلا رہا ہے ملک میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے کم رہی، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 58 افراد انتقال کر گئے،3153 نئے مریض سامنے آئے۔ ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 5 اعشاریہ چار پانچ فیصد رہی دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی، دو مسلح ڈاکوؤں نے کریانہ سٹور سے مبینہ طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی، پڑوسی دکاندار اور ڈاکوؤں کی ہاتھا پائی برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ ایما راڈو کانو 44 سال میں یو ایس اوپن ٹینس جیتنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی ہیں۔ ملکہ برطانیہ نے نوجوان کھلاڑی کو بڑی کامیابی پر مبارکباد دی